نتائج تلاش

  1. مسٹر گرزلی

    ممتحن کا پان-عظیم بیگ چغتائی

    (1) ممتحن کا پان عظیم بیگ چغتائی ریل کے سفر میں اگر کوئی ہم مذاق مل جائے تو تمام راہ مزے سے کٹ جاتی ہے ۔ گو بعض لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں کہ انہیں کوئی بھی مل جائے تو وہ اس کے ساتھ وقت گزاری کر لیتے ہیں ، مگر جناب میں غیر جنس سے بہت گھبراتا ہوں اور خصوصاً جب وہ پان کھاتا ہو اب تو نہیں لیکن...
  2. مسٹر گرزلی

    خطاطی: پہلی غلطی

    السلام علیکم خواتین وحضرات! خطاطی میرا من پسند مشغلہ ہے۔اس کا شوق اس وقت پیدا ہوا جب ایک دن میں کلاس میں بیٹھا پڑھ رہا تھا کہ ایک طالب علم رجسٹر اٹھائے ہمارے مشفق استاد جی کے سامنے مودب ہو کر بیٹھ گیا اور اپنے تھیلے سے قلم دوات نکال کر سامنے کردی،ہماری استاد محترم نے اصلاح کرنی شروع کی اور میرا...
  3. مسٹر گرزلی

    الشذری-عظیم بیگ چغتائی

    (1) الشذری عظیم بیگ چغتائی چوہدری صاحب سے میری پہلی ملاقات تو جب ہوئی جب میں دوسری جماعت میں داخل ہوا ۔ جس وقت میں درجہ اول میں آیا تو دیکھا کہ چوہدری صاحب مرغا بنے ہوئے ہیں ۔ اس مبارک پرند کی وضع قطع چوہدری صاحب کو مجبوراً تھوڑی دیر کے لیے اختیار کرنر پڑی تھی ۔ وہ میرے پاس آکر بیٹھے...
  4. مسٹر گرزلی

    ہیر اور رانجھا-ابن صفی

    ابن صفی مرحوم کو جن لوگوں نے پڑھا ہے،وہ بخوبی جانتے ہیں کہ انہیں پیروڈی نگاری میں بھی ید طولی حاصل تھا۔انہوں نے جیمز بانڈ کی "ٰٹیمز فانڈ" ، الہ دین کے چراغ کی "چراغ الہ دین دائجسٹ" اور شیخ چلی کی "پرنس چلی"وغیرہ مشہور پیروڈیاں لکھی۔ایسی ہی ایک پیروڈی انہوں نے عمران سیریز ناول سوالیہ نشان میں...
  5. مسٹر گرزلی

    رشید احمد صدیقی چارپائی-رشید احمد صدیقی

    چار پائی رشید احمد صدیقی (1) چار پائی اور مذہب ہم ہندوستانیوں کا اوڑھنا بچھوڑنا ہے ۔ ہم اسی پر پیدا ہوتے ہیں اور یہیں سے مدرسہ آفس جیل خانے کونسل یا آخرت کا راستہ لیتے ہیں چار پائی ہماری گھٹی میں پڑی ہوئی ہے ۔ ہم اس پر دوا کھاتے ہیں دعا اور بھیک بھی مانگتے ہیں کبھی فکر سخن کرتے ہیں اور کبھی...
  6. مسٹر گرزلی

    رشید احمد صدیقی دھوبی-رشید احمد صدیقی

    دھوبی رشید احمد صدیقی علی گڑھ میں نوکر کو آقا ہی نہیں ” آقائے نامدار “ بھی کہتے ہیں اور وہ لوگ کہتے ہیں جو آج کل خود آقا کہلاتے ہیں بمعنی طلبہ ! اس سے آپ اندازہ کر سکتے ہیں کہ نوکر کا کیا درجہ ہے ۔ پھر ایسے آقا کا کیا کہنا ” جو سپید پوش “ واقع ہو ۔ سپید پوش کا ایک لطیفہ بھی سن لیجئے ۔ اب...
  7. مسٹر گرزلی

    رشید احمد صدیقی گھاگ-رشید احمد صدیقی

    گھاگ رشید احمد صدیقی گھاگ ( یا گھاگھ) کی ہیڈت صوتی و تحریر اس کو کسی تعریف کا متحاج نہیں رکھتیں الفاظ کے شکل اور آواز سے کتنے اور کیسے کیسے معنی اخذ کیے گئے ہیں لسانیات کی پوری تاریخ اس پر گواہ ہے کبھی کبھی تلفظ سے بولنے والے کی نسل اور قبیلہ کا پتہ لگا لیتے ہیں ۔ گھاگ کی تعریف منطق یا...
  8. مسٹر گرزلی

    تعارف :::مسٹر گرزلی:::

    السلام علیکم پیارے فورم کے پیارے ممبران!!!!!
Top