نتائج تلاش

  1. مرزا عباس

    آئنسٹائن کی سپیشل ریلیٹیوٹی تھیوری۔ آسان زبان میں - تبصرے و تجاویز

    السلام علیکم! جی بہت اچھی بات ہے اگر طبعیات میں دلچسپی رکھنے والے میرے جیسے ایک عام بندے کو نظریہ اضافیت کی سادہ تشریح دستیاب ہو سکے۔ اس کوشش کے لیے آپ کا بہت شکریہ! آپ نے پینڈولم کے بارے میں لکھا ہے "اس وقت کا تعلق صرف اور صرف دھاگے کی لمبائی اور گولےکے وزن سے ہے"۔ میرے خیال میں پینڈولم کے ٹائم...
  2. مرزا عباس

    کلاسیکی موسیقی سر

    حالانکہ موسيقي کے متعلق ميرا علم کچھ سطحي نويت کا ہے پھر بھي مجھے اس موضوع پر بات کرنا اچھا لگتا ہے۔ جس کسي نے موسيقي کے بارے ميں کچھ بتايا يا کچھ پوچھا وہ اس بندے کا موسيقي سے لگاو کا اظہار ہے۔ ميرا حال بھي کچھ ايسا ہي ہے۔ ميں موسيقي کي بنيادي چيز سر پر بات کرنا چاہوں گا۔ تمام راگ راگنياں...
  3. مرزا عباس

    کلاسیکی موسیقی موسیقی میں خیال

    خیال کے بارے میں جو بھی معلومات وارث صاحب اور سخنور صاحب نے نے دی ہے وہ میرے خیال میں سیرشکم ہے۔ ان باتوں کو سمجھنے کے لیے پہلے سر کو سمجھنا اور اس کا عملی تجربہ ہونا بہت ضروری ہے۔تب ہی انسان راگ اور اس کی شکل کو سمجھ سکتا ہے۔اور میں یہ بات اپنے تجربے کی بنا پر کر رہا ہوں‌ کے موسیقی کو...
  4. مرزا عباس

    تعارف میں کون ہوں؟

    ميں کون ہوں، کہاں ہوں؟ بظاہر ان سادہ سے سوالوں کا جواب يہ ہے کہ ميرا نام غلام عباس ہے۔ میرا تعلق جلالپورجٹاں سے ہے۔ ميں ازلي طالب علم ہوں۔ فزکس، بيالوجي، فلسفہ اور اقباليات ميرے پسنديدہ مضامين ہيں۔ مجھے تھري ڈي گرافکس اور اليکٹرانکس کے تجربات کرنااچھا لگتا ہے۔ مجھے موسيقي سے لگاو ہے اور...
  5. مرزا عباس

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    جي ميں آيا ہو محفل پر آج پہلي بار اور سيدھا ادھر ہي
Top