نتائج تلاش

  1. وقاص فاروق

    ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا

    حمیدہ خاتون دکھ اور کرب کی مورت بنی بیٹھی ہیں. ہونٹ ہل رہے ہیں. بظاہر ان کی آنکھیں اشکبار ہیں. لیکن بغور دیکھئے، غم اور کرب کی طغیانی میں تلاطم خیز موجیں اٹھتی ہیں اور عظم و ہمت کی چٹانوں سے ٹکرا کر واپس پلٹ جاتی ہیں. منہ زور موجوں کے نمکین پانی سے کچھ چھینٹے رخسار پر آبشار بن کر بہہ ضرور رہے...
  2. وقاص فاروق

    تعارف نو وارد

    ہمارا نام وقاص فاروق ہے. ناچیز نے بیسویں صدی کی آٹھویں دہائی کے پانچویں سال کے آخری مہینے میں آنکھ کھولی. پیدائش ضلع گجرات اور ننھیالی گاؤں سوہنترہ میں ہوئی. اپنے گھر میں فرزند اولین کا اعزاز پایا. ننھیالی اور ددھیالی خاندانوں میں، اپنی پیڑھی میں، سب سے پہلا بچہ ہونے کا مرتبہ بھی ملا. آباؤ و...
Top