ردیف میں اسقاط اچھا نہیں لگ رہا ہے۔ جمع کی بجائے محض واحد میں کہیں
ھال کا ہے، وبال کا ہے
تو بہتر ہو گا۔
باقی مشورے بعد میں
سر اس طرح میں خیال کو درست طریقے سے بیان نہیں دے پایا، جسکی وجہ سے ردیف جمع میں لایا۔ یہ میرے بالکل ابتدائی چند اشعار ہیں جو میں نے کہے ہیں۔ آپ نظر ثانی فرما لیں اور باقی...