نتائج تلاش

  1. طاہر احمد خان

    نوائے پریشاں

    سب سے پہلے تو میں اپنی کم مائیگی کا اعتراف کروں گا کہ نہ تو مجھے کوئی بڑے دانشور یا عالم ہونے کا دعویٰ ہے نہ میں نقاد ہوں اور نہ فلسفی ۔ میں تو صرف اردو اد ب کا ایک ادنیٰ سا طالب علم ہوں ۔اﷲتعالیٰ نے ایک حساس دل کے ساتھ کچھ تخلیقی صلاحیتیں مجھے عطا فرمائی ہیں ........ اچھی صورت،اچھی آواز او ر...
Top