نتائج تلاش

  1. ع

    اشعار اور ان کی تشریح

    علامہ صاحب یہاں انسان کو، جو بظاہر یا جسمانی لحاظ سے اس کائنات میں ایک بلبلے کی مانند ہے، اسے اپنی حقیقت سے آشنا کروا رہے ہیں ایک حدیث ہے، خلق آدم علىٰ صورتہٖ اور پھر قرآن میں فرمایا: و فی انفسکم افلا تبصرون یا پھر یہ کہ جس نے اپنے آپ کو جان (یا پہچان) لیا، اس نے اپنے رب کو جان لیا شعر کی پہلی...
  2. ع

    اشعار اور ان کی تشریح

    میں اس بارے میں کچھ زیادہ کہنے کی اہلیت خود میں نہیں پاتا اور یہ بحث پھر موضوع سے ہٹ کر بھی ہے میں عالم نہیں ہوں لیکن جہاں تک میں جانتا ہوں اُمی سے مراد یہ نہیں کہ وہ پڑہنا لکھنا نہیں جانتے تھے بلکہ یہ ہے کہ انہوں نے کسی استاد سے یا مدرسہ سے باقاعدہ تعلیم حاصل نہیں کی
  3. ع

    اشعار اور ان کی تشریح

    ہم سب جانتے ہیں کہ نبی کریم کے حکم کی نافرمانی کفر ہے صلح حدیبیہ کے موقعہ پر حضرت علی نے جب معاہدے پر محمد رسول اللہ لکھا تو اس پہ ابوسفیان نے اعتراض کیا کہ ان کے رسول خُدا ہونے سے ہی تو ہمیں انکار ہے، اس لئے یہ الفاظ حذف کے جائیں نبی پاک نے حضرت علی کو حکم دیا کہ یہ الفاظ کاٹ دو لیکن انہوں نے...
Top