نتائج تلاش

  1. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    سنے جاتے نہ تھے تم سے مرے دن رات کے شکوے کفن سرکاؤ میری بے زبانی دیکھتے جاؤ فانی بدایونی کفن
  2. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہم گئے تھے اس سے کرنے شکوۂ درد فراق مسکرا کر اس نے دیکھا سب گلہ جاتا رہا جوش ملیح آبادی فراق
  3. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    شہر کی دھوپ سے پوچھیں کبھی گاؤں والے کیا ہوئے لوگ وہ زلفوں کی گھٹاؤں والے محسن نقوی دھوپ
  4. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    جن کے ہونٹوں پہ ہنسی پاؤں میں چھالے ہوں گے ہاں وہی لوگ تمہیں چاہنے والے ہوں گے پرواز جالندھری چھالے
  5. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    میں بھی سچ کہتا ہوں، اس جرم میں دنیا والو میرے ہاتھوں میں بھی اک زہر کا پیالہ دے دو عقیل دانش پیالہ
  6. صاد الف

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    دوسری دفعہ کا ذکر ہے ٹوپیاں فروخت کرنے والا ایک شخص درخت کے نیچے آرام کر رہا تھا کہ اچانک اس نے دیکھا کہ اس کی ٹوپیوں والا بیگ درخت کے اوپر بیٹھے بندر لے گئے ہیں اور پہن بھی رکھی ہیں۔ اسے اپنے دادا کی بات یاد آئی کہ بندر انسانوں کی نقل اتارتے ہیں۔ اس نے اپنی ٹوپی اتار کر پھینک دی۔ ایک بندر نے...
  7. صاد الف

    تصویری شاعری

  8. صاد الف

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

  9. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دوستی جب کسی سے کی جائے دشمنوں کی بھی رائے لی جائے راحت اندوری رائے
  10. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دیارِ دل کی رات میں چراغ سا جلا گیا ملا نہیں توکیا ہوا وہ شکل تو دکھا گیا ناصر کاظمی شکل
  11. صاد الف

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

  12. صاد الف

    تصویری شاعری

  13. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کھلتا کسی پہ کیوں مرے دل کا معاملہ شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے مرزا غالب انتخاب
  14. صاد الف

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    بلا عنوان!
  15. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یہ قطرۂ شبنم نہیں اے سوز جگر آج ڈوبی ہوئی آئی ہے پسینوں میں سحر آج وہ آئے عیادت کو تو آئی ہے قضا بھی مہماں ہوئے اک وقت میں دو دو مرے گھر آج راج بہادر اوج قضا
  16. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ٹپکتے ہیں شب غم دل کے ٹکڑے دیدۂ تر سے سحر کو کیسے کیسے پھول چنتا ہوں میں بستر سے جلیل مانک پوری دیدۂ تر
  17. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اندھیرا مانگنے آیا تھا روشنی کی بھیک ہم اپنا گھر نہ جلاتے تو اور کیا کرتے نذیر بنارسی بھیک
  18. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    نہ اب وہ یادوں کا چڑھتا دریا نہ فرصتوں کی اداس برکھا یوں ہی ذرا سی کسک ہے دل میں جو زخم گہرا تھا بھر گیا وہ برکھا
  19. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    سرو قد لالہ رخ و غنچہ دہن یاد آیا پھر بہار آئی مجھے لطف چمن یاد آیا بہار
  20. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    چمن سے آ رہی ہے بُوئے کباب کسی بلبل کا دل جلا ہو گا بلبل
Top