جی بھیا ایسا ہی ہے ۔ لیکن یہاں ایک بات قابلِ غور ہے ۔ کبھی آپ کسی اچھے سپیشلسٹ کو چیک کروا کے آئیں تو عموماََ اُس کی لکھائی بہت صاف سُتھری ہوتی ہے اور عام بندے کو بھی سمجھ آ رہی ہوتی ہے ۔
ہینڈ رائٹنگ خراب والا سلسلہ دو جگہ پہ ہوتا ہے عمو ماََ ۔۔ جہاں وقت کی کمی اور مریضوں کی زیادتی کے باعث صاف...