نتائج تلاش

  1. ٹیپو سلطان

    پی ایچ پی سے وی بلیٹین پر منتقلی کیا یہ ممکن ہے۔

    السلام علیکم میں پی ایچ پی بی بی۔،۔،2 سے وی بلیٹین 3.6.8 پر منتقل ہونا چاہ رہا ہوں‌اور میں‌چاہتا ہوں‌کے پی ایچ پی بی بی سی ایچ موڈ فورم کا ڈیٹا بھی ضائع نہ ہو وہ ڈیٹا وی بلیٹین پر منتقل ہو جائے۔کیا ایسا ممکن ہے؟ اس سلسلے میں آپ سے حضرات سے مدد کی درخواست ہے۔
  2. ٹیپو سلطان

    رائیٹ ٹو لیفٹ لینگویج سپورٹ والی فائلز وی بی ڈاٹ نیٹ اپلیکیشن میں۔

    السلام علیکم میں وی بی ڈاٹ نیٹ میں کچھ سر مار لیتا ہوں۔ میں ایک اُردو اپلیکیشن بنا رہا ہوں جس میں ٹیکسٹ باکسز میں اُردو لکھی جا سکتی ہے۔ لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ اس سسٹم پر رائیٹ ٹو لیفٹ اردو لینگویج سپورٹ بھی شامل ہو ۔ لیکن صوتی کی بورڈ کی ضرورت نہیں پڑتی۔ میں اس اپلیکیشن...
  3. ٹیپو سلطان

    کیا مفاتیح الجنان کی اردو یونیکوڈ فائل کسی کے پاس ہے

    مفاتیح الجنان شیخ عباس قمی کے جمع کردہ اعمال ، طریقہ ھاے عبادات، دعاوں اورزیارات پر مشتمل بڑی جامع قسم کی کتاب ہے۔ اس کا ترجمہ اردو مولانا اختر عباس صاحب نے کیا ہے اور اب حال ہی میں ترجمہ حافظ ریاض حسین نجفی اور مولانا محمد علی فاضل نے کیا ہے۔ کیا اُردو اور عربی متن کی فائلیں کسی کے پاس پڑھیں...
  4. ٹیپو سلطان

    نیا اردو جملہ ٹیمپلیٹ کیسے انسٹال کیا جائے

    سلام فری ہوسٹ پر موجود ویب سائیٹ پر نیا جملہ ٹیمپلیٹ کیسے انسٹال کیا جائے ؟ روٹ پر موجود فائل اٹریبیوٹ بھی چینج کر کے دیکھ لیے ہیں جس میں مندرجہ ذیل media/ Writeable administrator/templates/ Writeable templates/ Writeable images/stories/ Writeable ہیں لیکن نیا جملہ...
  5. ٹیپو سلطان

    جملہ کی انسٹالیشن کے بعد فونٹ پرابلم

    السلام علیکم جملہ1،0،12 اردو کو میں نے فری ویب سرور جس کا نام freetzi ہے پر کامیابی سے انسٹال کیاانسٹالیشن پراسیس مکمل ہونے کے بعد کنفگریشن فائل اپ لود کرنے کے بعدجیسے ہی فرنٹ پیج کھلا تمام اردوجو ٹیکسٹ ایریا میں تھی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟...
Top