نتائج تلاش

  1. ق

    لفظوں سے اشکوں تک

    جو زباں سے نہ بیاں ہوتے ہیں آنکھ سے پھر وہ رواں ہوتے ہیں لفظ اشکوں میں بدل جاتے ہیں جب وبال دل و جاں ہوتے ہیں مانا لازم نہیں صبر آنا مگر بس میں یہ اشک کہاں ہوتے ہیں غم جو لفظوں میں سما سکتے نہیں وہ اک آنسو میں نہاں ہوتے ہیں
  2. ق

    قوافی سے متعلق ایک سوال

    سب سے پہلے ناچیز کا سلام قبول کیجیے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا ایک غزل جس کے مطلع میں "بیاں" اور "عیاں" قوافی ہوں۔ اس کے باقی اشعار میں "نہاں" یا "جاں" وغیرہ قوافی ہو سکتے ہیں یا "ی" کا بھی خیال رکھنا ہو گا جیسے "نسیاں"۔ براہ مہربانی رہنمائی فرمائیں
Top