نتائج تلاش

  1. ف

    کیا پاکستان میں ووٹ کی طاقت سسٹم کو بدلنے کی استطاعت رکهتی ہے.

    ہمارے ہاں چونکہ الیکشن جیتنے کے لیے پیسے کا استعمال ضروری اور سسٹم کا حصہ بنا دیا گیا ہے ایسی صورت میں انقلاب لانے کے لیے آپ کا بہادر ہونے کے ساتهہ سرمایادار ہونا بهی ضروری ہے. تو جب الیکشن میں کهڑا ہی سرمایادار ہو گا تو کیا ہمارا ووٹ تبدیلی لا سکتا ہے. کیونکہ ہمارے ملک میں اچهے انسان کے لیے...
Top