نتائج تلاش

  1. سمبل

    تعارف سیدہ سمبل زہرا نقوی

    کراچی جیسے بڑے شہر میں رہنے والی ایک عام لڑکی جس کے خواب بھی عام۔ اپنی زندگی میں میں نے بہت سی بیواقوفیاں کیں جو درحقیقت نہیں کرنی تھیں :) بہرحال ہماری زندگی کا کارواں وہیں سے شروع ہوا۔ کراچی شہر نمائش نامی علاقے میں ہمارا اسکول موجود ہے جہاں سے ہم نے اپنی پڑھائی کا آغاز کیا۔ پڑھائی کے ساتھ ساتھ...
Top