نتائج تلاش

  1. علی احمد صاحب

    برائے اصلاح: غزل

    دل سنبھلنے لگا ہے تنہا کچھ۔۔۔ تُو بھی لگنے لگا پرایا کچھ۔۔۔ آج مدت کے بعد آمد ہوئی، آج مدت کے بعد لکھا کچھ۔۔۔ آنکھ چھلکی، اشک بہہ نکلے، یاد آیا زمانہ کیا کیا کچھ۔۔۔ داستانِ ہجر بیان کرتے وہ، بیل بوٹے بنا رہا تھا کچھ۔۔۔ ہم کو ہو گی نذر محبت کی، کس نے سوچا تھا ایسا کچھ۔۔۔ خیر صاحب سے جان تو...
  2. علی احمد صاحب

    آزردگی ہے، ملال ہے۔

    آزردگی ہے۔ ملال ہے۔ کچھ کھو دینے کا احساس ہے۔ بعض احساس بہت جان لیوا ہوتے ہیں۔ پر بھلے ہی احساس جان لیوا ہوتے ہیں؛ اگر یہ احساس نہ ہوتے تو خوشی کیا ہے، دکھ کیا ہوتا ہے، کوئی سمجھ ہی نہ سکتا۔ کوئی کہنے والا کہتا تھا کہ دھوکے نہ ہوتے تو کوئی اعتبار کرنا نہ سیکھ پاتا۔ حالانکہ دھوکہ تو اعتبار کو...
  3. علی احمد صاحب

    وقت اتا ہے نت نئے بھیس بدل کر، کبھی سال کبھی ماہ کبھی دن بن کر۔۔۔

    بہت لوگوں کا کہنا ہے کہ سال بدل جانا نیا آ جانا پرانا چلا جانا محض وقت کا پھیر ہے، نیا کچھ بھی نہیں اِس میں۔ دیکھا جائے تو ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ نہ صبحیں بدلی ہیں نہ شامیں، نہ دھوپ نہ ہوا۔ جیسی ٹھنڈ دسمبر میں تھی ویسی ہی ٹھنڈ جنوری میں بھی ہے۔ سورج جس وقت پر 31 دسمبر کو طلوع ہوا تھا، تقریباً اُسی...
  4. علی احمد صاحب

    دل، دسمبر اور درد

    دل، دسمبر اور درد "د" مشترک ہے دل، دسمبر اور درد میں۔ ویسے تو اور بھی بہت کچھا یک سا ہے تینوں میں جو صرف لفظوں کی حد تک نہیں ہے۔ مثلاً یہ تینوں متوجہ کرنے والے ہیں، دھیان کھینچ لینے والے۔ اور یہ سب کچھ اپنے اندر سمو لینے والے ہیں، جو ان کے دام میں آ جائے، پھر اُسے اور کچھ یاد نہیں رہتا۔ اور...
  5. علی احمد صاحب

    ادب۔۔۔ آداب،،،۔۔۔۔۔۔

    ادب کی تعریف کیا ہے آپ کے لفظوں میں,؟ آپ کی سوچ میں.؟
  6. علی احمد صاحب

    تعارف لفظی وجود۔۔۔۔۔۔۔۔۔،۔۔۔،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،،۔۔۔

    السّلام علیکم! جی تو چاہتا ہے کہ میں بھی لفظوں کی پھُلجھڑیاں بناؤں, گُلکاریاں بِکھیروں، پر میں اپنے بارے میں اتنا کچھ نہیں جانتا کہ تعارف میں پیش خدمت کروں، بس اتنا کہ نام علی احمد صاحب ہے, اور ادب سے لگاوٹ،،، کی وجہ ڈھونڈ رہا ہوں. آداب!
Top