نتائج تلاش

  1. فری

    تعارف میں ہوں اظہر

    ہم آپ کو اپنے اس پیارے فورم میں ویلکم کرتے ہے،۔۔ امید ہے کہ آپ کا وقت ہمارے ساتھ بہت ہی اچھا گزرے گا،۔۔ اور امید ہے آپ اپنی علم ہمارے ساتھ شئیر کرینگے،۔۔۔ فری
  2. فری

    تعارف New Member Fare...

    ٓٓآپ کا بہت بہت شکریہ،۔۔ فری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. فری

    تعارف New Member Fare...

    آپ کا بہت بہت شکریہ،۔۔ مجھے کسی سے کوئی شکایت نہیں۔۔ لیکن وہ میں نے اسلئے کہا کہ میں نے کچھ پوسٹس دیکھی ،۔ جس کا میرے پاس جواب نہیں تھا،۔ اور نہ میں جواب دے سکتی تھی۔۔۔۔ میں ان میں سے کچھ پوسٹس نیچے دے رہی ہوں۔۔۔
  4. فری

    تعارف New Member Fare...

    جی میرے ڈیٹ آپ برت۔۔۔ Aug 1990 ہے۔۔ باقی آپ خود ہی خساب لگا لو۔۔۔ آپ نے لکھا ہے۔۔۔ کہ۔۔۔۔۔۔۔ میری باتیں 18یا 19 سال کی لگتی ہے۔۔ تو میں نےایسی کون سی غلط بات کی ہے جس سے میرے عمر ایسی نظر آتی ہے۔۔ :lol: :lol: :lol: ۔۔۔آپ لوگوں سے درخواست ہے۔۔ کہ آپ لو گ پلیز پلیز کوئی ایسی...
  5. فری

    صوتی کی بورڈمشکلات

    السلام علیکم ۔۔ میں آپ لوگوں بتائے ہوئے طریقوں پر اپنا کام چلا رہی ہوں۔۔ لیکن میں یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ کیا یہ مسئلہ صرف میرے ساتھ ہے،۔۔ یا باقی لوگوں کے ساتھ بھی ہے۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  6. فری

    تعارف New Member Fare...

    ارے آپ لوگوں نے میرے تعارف والے تھریڈ سے کیا بنا دیا۔۔۔ خیر کوئی بات نہیں مجھے اچھا لگا۔۔۔ آپ سب کے ریپلیز اور اپنے خیالات بیا ن کرنے کا بہت بہت شکریہ،۔۔ جی میں آپ کے ساتھ %100 اتفاق کرتی ہوں۔۔ آپ نے بالکل صحیح فرمایا ہے،۔۔۔۔ لڑکے تو خیر جو بھی ہوں۔۔ لیکن لڑکیوں کو بہت احتیاط کرنی...
  7. فری

    ان پیج

    السلام علیکم۔۔۔ ان پیج 2٫4 ہمیشہ ایکس پی میں سٹارٹ ہوتے وقت ائیرر دیتی ہے۔۔ اس کے دو خل ہے۔۔ ایک تو اس کی HASP Driver ملتی ہے۔۔ لیکن اس میں مسئلہ یہ ہوتا ہے۔ کہ یہ ہر سسٹم پر کامیاب نہیں ہوتا،۔اور ایک ان پیج کا نیا ورژن انپیج 2٫8 لیکن اس کی قیمت بہت زیادہ ہے۔۔ اسکی قیمت 15000 پاکستانی روپوں میں...
  8. فری

    مہندی لگائیے ، ہاتھ سجائیے Mehndi Desings

    ٓآپ کے پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ ،۔۔ اشاء اللہ میں اسے جاری رکھوں گی۔۔۔۔ فری۔۔۔
  9. فری

    خواتین کہاں ہیں؟

    جی انشاء اللہ میں کوشش کرونگی۔۔ میں نے یہ سائیٹ اپنے تمام کلاس فرینڈز کو دیا ہے،۔۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ان کو اردو ٹائپ کرنا نہیں آتا،۔۔ اب ہر کوئی تو میری طرح ایکسپرٹ نہیں ہو سکتا نا۔۔۔(مسکراتے ہوئے)۔۔۔۔۔۔۔۔۔انشاء اللہ میں ان کو سیکھاوں گی۔۔
  10. فری

    مہندی لگائیے ، ہاتھ سجائیے Mehndi Desings

    یہ ایک اور بھی دیکھ لیجیئے۔۔۔
  11. فری

    مہندی لگائیے ، ہاتھ سجائیے Mehndi Desings

    السلام علیکم۔ مہندی لگانا اور ہاتھ سجانا۔،۔۔ کیا یہ لڑکے بھی کرنے لگے ہے اب،۔۔ لگتا تو ایسے ہی ہے۔۔ (مزاق میں))۔۔۔۔ ویسے ابھی تک کسی نے کوئی اچھی سی ڈیزئن شیئر نہیں کی ،۔۔ تو چلو میں ہی ٹرائی کر لیتی ہوں۔۔ امید ہے آپ سب کو پسند ٓائیگا،۔۔
  12. فری

    خواتین کہاں ہیں؟

    آسلام علیکم ٘میں آ گئ ہوں،۔۔ اب آپ لوگ بتاوں مجھے کیا کرنا ہوگا،۔۔ آپ کوگو سے ایک سوال ہے،۔۔ کیا یہ افزائشِ حسن اور فیشن صرف لڑکیا ہی کرتی ہے کیا،۔؟؟؟؟؟؟؟ؕؕ کیا لڑکے نہیں کرتے۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟
  13. فری

    تعارف New Member Fare...

    جی اچھا، اپنی کچھ تعارف بھی کر دیتے ہے،۔۔ میرا نک جیسے کہ آپ سب جانتے ہے، فری ہے، میرا رئیل نیم *****ہے،،۔۔ اور میں ****میں رہتی ہوں۔ ٘میں کلاس 9th میں پڑھتی ہوں۔۔ اور کلاس 5 سے انٹرنیٹ اور کمپوٹر کا استعمال شروع کیا تھا۔ مجھے کمپوٹر کے نئے نئے سافٹ ویئر ، معلومات، اور ٹپس وغیرہ اکھٹی...
  14. فری

    آئی پی ایڈرس کیسے چینج کیا جائے۔۔۔÷؟؟

    آئی پی ایڈرس کیسے چینج کیا جائے۔۔ السلام علیکم۔ میرا مسئلہ یہ کے میری ائی ایس پی Proxy رکھتی ہے،۔ میں جب بھی انٹرنیٹ سے ڈائل اپ سے کنکٹ ہوتی ہوں۔ تو میری رئل آئی پی کچھ اسطرح سے ہوتی ہے۔۔۔ 58.65.145.564 یہ چینج ہوتی رہتی ہے۔۔۔ لکیں میرے آئی ایس پی کی جو Proxy ہے وہ ہمیشہ کچھ ایسی رہتی ہے۔...
  15. فری

    صوتی کی بورڈمشکلات

    سر آپ نے جو لنک دیا ہے، میں اسی سے تو صوتی کی بورڈ ڈاون لوڈ کیا تھا۔۔ اور مسئلہ میرے یاہوں میں نہیں ہے۔۔ میرے ہر پروگرام میں یہ مسئلہ کرتا ہے، جیسے، نوڈ پیڈ ، ورڈ پیڈ، فرنٹ پیج، ً محصر یہ کے میں جہاں بھی یونی اردو لکھتی ہوں (اپنے کمپوٹر یونی کوڈ کی مدد سے،۔) مسئلہ آتا ہے،۔۔ (آپ کے اس سائیٹ...
  16. فری

    صوتی کی بورڈمشکلات

    سر مجھے تو پتا ہے اسکا،۔۔میں تو وہ یہا بھی لکھ کر ،۔۔ اپنے نوٹ پیڈ میں سوو کر سکتی ہوں۔۔ لکیں میں اکثر اپنے فیملی سے اردو یونی میں ڈائرکٹ یاہوں پر چیٹ کرتی ہو،۔۔ میں نے اپنے سسٹم سے انگلش کو ڈس ایبل کیا ہے،۔۔۔ اسلئے میں چاہتی ہو،۔۔۔کہ میں جب ٹائپ کرو۔۔ ک، و،،، ئ،،،ی۔۔ تو مجھے کوئی دکھائی دے،۔۔...
  17. فری

    صوتی کی بورڈمشکلات

    السلام علیکم ، آپ لوگو کا بہت بہت شکریہ،۔۔ میرا مسئلہ shirft + 4 سےخل ہو گیا ہے،۔۔ میں ان تمام لوگو کا تہہ دل سے مشکور ہو، جنہونے مجھے ریپلے کئے اور میرا مسئلہ خل کیا۔۔ میں اردو ٹائپنگ اچھی طرح جانتی ہوں۔ انیپج پر بہت کام کر چکی ہوں،۔ شائد مسئلہ میرے phonetic کی بورڈ میں ہوں،۔ لیکن وہ بھی...
  18. فری

    صوتی کی بورڈمشکلات

    سر، اردو یونی کوڈ کے جتنے بھی سائیٹس ہے، یہ تمام مجھے بالکل صحیح ڈسپلے ہو ررہی ہے، اس کا مطلب یہ ہے، کہ میرے سسٹم میں فونٹس انسٹال ہے، ۔ اور دوسری بات یہ کہ میں بہت سے فونٹس سے اس کو چیک کیا مجھے پر بھی وہ مسلہ ہو رہا ہے، جو میں اوپر نیا ن کر چکی ہوں۔ برئے مہربانی میرے رہنمائی کریں۔۔ ٍفری۔
Top