نتائج تلاش

  1. ملاصغیر

    یکے از اقبالیات

    علامہ اقبال کی نظر ایک ہندو لڑکی پر پڑگئی... لڑکی بہت خوبصورت تھی علامہ اقبال اسے دیکھے جارہے تھے تو لڑکی نے یہ ماجرا دیکھ کر کہا کہ جو بھی اپنے سے اونچا صنم دیکھتے ہیں.... زمانے میں ہمیشہ رنج و الم دیکھتے ہیں....... اس پر برجستہ ہو کر علامہ اقبال نے کہا کہ نہ تجھ سے کوئی غرض نہ تیری صورت سے...
Top