نتائج تلاش

  1. ا

    حبیب جالب گلشن کی فضا دھواں دھواں ہے::غزل

    غزل گلشن کی فضا دھواں دھواں ہے کہتے ہیں بہار کا سماں ہے بکھری ہوئی پتیاں ہیں گل کی ٹوٹی ہوئی شاخ آشیاں ہے جس دل سے ابھر رہے تھے نغمے پہلو میں وہ آج نوحہ خواں ہے ایک ہم ہی نہیں پائمال تنہا اے دوست! تباہ اک جہاں ہے جالب وہ کہاں ہے عشق تیرا پیارے وہ غزل تیری کہاں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حبیب...
  2. ا

    بچّوں کی چار عادتیں

    . بسم اللہ الرحمٰن الرحیم بچوں کے چار عادتیں بچوں کی یہ چار عادتیں اگر بڑوں میں ہوں تو وہ ابدال کا مرتبہ حاصل کرلیں. اول: یہ کہ اگر انہیں کسی سے تکلیف پہونچتی ہے تو وہ کسی سے شکایت نہیں کرتے. دوم: یہ...
  3. ا

    فاصلے (جوگندر پال)

    . فاصلے میں.....اِن دنوں کئی بار اپنے راکٹ میں بیٹھ کر چاند تک ہو آیا ہوں، لیکن.......ایک مدّت ہوگئی....دس قدم چل کر اپنے بھائی سے ملنے...
  4. ا

    ایک نہیں تو دوسرا نہیں

    . ﺑﺴ۔۔۔ﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِالرَّﺣِﻴﻢ ایک نہیں تو دوسرا بھی نہیں حضرت حسن بصری فرماتے ہیں کہ: ✧جس کے پاس ادب نہیں ہوتا اس کے پاس علم نہیں ہوتا. ✧جس کو صبر کرنا نہیں آتا اس کا دین کامل نہیں ہوتا. ✧جس کے...
  5. ا

    کلیم عاجز منھ فقیروں سے نہ پھیرا چاہئے

    منھ فقیروں سے نہ پھیرا چاہئے یہ تو پوچھا چاہئے کیا چاہئے چاہ کا معیار اونچا چاہئے جو نہ چاہیں ان کو چاہا چاہئے کون چاہے ہے کسی کو بے غرض چاہنے والوں سے بھاگا چاہئے ہم تو کچھ چاہے ہیں تم چاہو ہو کچھ وقت کیا چاہے ہے دیکھا چاہئے چاہتے ہیں تیرے ہی...
  6. ا

    دعائیہ

    مانگتا ہوں میں یہ دعا اللہ راہِ حق پر مجھے چلا اللہ تیرا ہر حکم میں بجا لاؤں ذکر تیرا کروں سدا اللہ جو بھی مانگا عطا کیا تو نے راحت جاں بھی کرعطا اللہ ہر کلی کھل گئی میرےدل کی نام جب جب تیرا لیا اللہ چھوڑ کر تیرا در کہاں جاؤں جب تیرےدر کاہوں گدا اللہ کاہے...
  7. ا

    دو چیزیں بڑی اہم ہیں

    دو چیزیں بڑی اہم ہیں (۱) اللہ کا ڈر (۲) اللہ کا در جس شخص کو یہ دو چیزیں مل گئیں، سمجھو! اس کو دنیا کی تمام نعمتیں مل گئیں
  8. ا

    تبدلئ نام

    میرا نام محمد امین ہے، جسے انگریزی میں رقم کیا گیا ہے، اب اسے اردو تبدیل کرنا ہے تو کیا یہ ممکن ہے؟
Top