نتائج تلاش

  1. ع

    اشتہارات!

    اردو ایڈ پوائنٹ ڈاٹ کام کچھ دیر سے میں ایک کلاسیفائیڈز کی ویب سائٹ بنانے کے بارے سوچ رہا تھا کہ مجھے اردو ویب / اور اردو ایڈیٹر کے بارے میں پتہ چلا۔ سو میں نے اردو ایڈ پوائنٹ ڈاٹ کام کی بنیاد رکھی۔ سائٰیڈ بارز پر میں نے گوگل ایڈز ڈسپلے کروائے ھیں۔ جب میں لو کل سسٹم پر اس ساٰئٹ کو ٹیسٹ کرتا...
  2. ع

    اردو فورم ایس کیو ایل سرور کے ساتھ

    السلام علیکم ! میں پچھلے دو دنوں سے اردو فورم ایس کیو ایل سرور کے ساتھ configure کرنے کی کوشش کر رہا ہوں مگر کامیاب نہیں ہو سکا۔ مائی ایس کیو ایل کے ساتھ یہ صحیح ورک کرتا ھے۔ اگر کسی بھائی نے اردو فورم ایس کیو ایل سرور کے ساتھ configure کیا ھے تو براہ مہربانی میری مدد کریں۔ شکریہ
Top