السلامُ علیکم! الحمد للہ آج پاکستان کا 66 واں یوم آزادی ہے۔ اور ان لوگوں کے لئے ایک طمانچے کے مترادف ہے جن کا 1947ء میں یہ خیال تھا کہ یہ ملک زیادہ دن نہیں چلے گا اور اپنے مسائل میں الجھ کر چند دن میں ہی اپنی موت آپ مرجائے گا۔ اور اُسی ذہنیت کے لوگ آج کے دور میں بھی موجود ہیں جو کہ پاکستان کے...