نتائج تلاش

  1. ثناءعامر

    بالمقابلہ امیری

    زید اپنے ماں باپ کی اکهڑ ضدی اور بگڑی ہوئی اکلوتی اولاد، وجہ امیری.... حامد اپنے ماں باپ کی حالات کی ستائی ہوئی،احساس محرومی کی شکار اکلوتی اولاد، وجہ غریبی.... زید کی زندگی آسائشوں سے بهری اور حامد کی زندگی محرومیوں سے بهری، دونوں کے رہن سہن میں زمین آسمان کا فرق..... زید اپنی تعلیمی قابلیت...
  2. ثناءعامر

    ذرا سی بهول۔۔۔۔

    خرم اپنے ماں باپ کی بگڑی ہوئی اولادتهی.اکلوتا ہونے کی وجہ سے ماں باپ نے اسکے خوب نخرے اٹهائے تهے.اسکے منہ سے بات نکلنے سے پہلے ہی اس کی ہر فرمائش پوری ہوجاتی تهی اسی وجہ سے خرم ضدی اور خودسر ہوگیا ہوا تها اور کسی کو خاطر میں نہیں لاتا تهاچاہے کوئی چهوٹا ہو یا بڑا. اسی وجہ سے خرم کی پڑهائی پر بهی...
  3. ثناءعامر

    انسان کی معاشرتی معذوری۔۔۔۔

    زندگی میں کسی انسان کی ذہنی، جسمانی یا معاشرتی کمی کو غربت کہتے ہیں.جس کی وجہ سے انسان اپنے آپ کو معاشرے میں سر اٹھا کر چلنے کے قابل نہیں سمجھتا اسی غربت کی وجہ سے انسان یا تو اللہ تعالیٰ کا شکر کرتا ہے اور صبر تحمل کا مظاہرہ کرتا ہے یا پھر اللہ تعالیٰ سے شکوے شکایات کرکے اپنی زندگی میں بےچینی...
  4. ثناءعامر

    تعارف فورم پر آنے کی وجہ

    :AOA:نام میرا ثناء ہے.عام سی سادہ سی بے ضرر سی لڑکی ہوں پڑهنے اور لکهنے کا شوق ہے اس لئے اس فورم پر موجود ہوں۔کم گو ہوں ۔مطالعہ کا شوق ہے اس لئے فارغ وقت میں کتب بینی کرتی ہوں۔مجهے امید ہے کہ یہ فورم میرے لئے بہت فائدہ مند ثابت ہوگا۔
Top