نتائج تلاش

  1. نجف ناجی

    تعارف تعارف

    خلیل جبران لکھتے ہیں کہ:" میں کھبی لاجواب نہیں ہوا مگر ایک بار۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب کسی نے پوچھا کہ تم کون ھو؟؟؟" یہ سوال مجھے بھی لاجواب کر دیتا ہے!
  2. نجف ناجی

    اصلاح درکار ھے۔

    کرم چاہنا پر احسان بھول جانا فطرتِ انساں ہے مہربان بھول جانا اِک تیرا بچھڑنا ہم پہ گراں گزرا عادت ہے اپنی نام و نشان بھول جانا بچھڑ کے اس سے بکھرا ہوں اس طرح راہ میں بیٹھ جانا، مکان بھول جانا دل لگی سہل, عشق آسان نہیں شرطِ اول اپنی پہچان بھول جانا واعظ کی نصحیت میں اثر کہاں بیان محبت...
  3. نجف ناجی

    اصلاح

    صحنِ گل کی خون جگر سے آبیاری کرتے ہیں، لوگ پھر بھی ہماری ہی دل آزاری کرتے ہیں۔ بانج زمیں' خوشک سالی کےموسم میں، کیوں بھلا مالی شجر کاری کرتے ہیں۔ لفظوں کا جب مول نہ ہو ایسے میں، کیوں زحمت بیچارے لکھاری کرتے ہیں۔ اپنی زندگی بچوں کا رزق گروی رکھ کے، روز سرکس میں کچھ لوگ فنکاری کرتے ہیں۔...
  4. نجف ناجی

    غزل براے اصلاح

    لکھنے کی سعی میں ناکام رہا اکثر مُجھ سے مُجھ ہی تک میرا کلام رہا اکثر مسلسل کوششِ توبہ کے باوجود دل ذرا دھڑکا' ہاتھ میں جام رہا اکثر ٹوٹ ہی جاے اب کے شاید تغافل کی لڑی دلِ خوش گُماں کا ہر گُماں ناکام رہا اکثر سنیچا جس نے بھی دشتِ تمنا لہو سے اپنے بے نام ہی رہا یا بد نام رہا اکثر اسی روش...
Top