نتائج تلاش

  1. نذیر احمد بشیری

    تعارف میں ہوں نذیر احمد بشیری وادی سوات سے

    السلام علیکم! اُمید ہے تمام احباب عید کی خوشیوں میں مصروف ہوں گے۔ میں اس فورم میں نیا ہوں۔ میرا نام نذیر احمد بشیری ہے ۔ تعلق ضلع سوات کے قصبے خوازہ خیلہ سے ہے۔ مطالعہ پاکستان، کمپیوٹر سائنس اور اُردو میں ماسٹر کی اسناد حاصل کرچکا ہوں۔ پیشے کے لحاظ سے مدرس ہوں۔ والسلام نذیر احمد بشیری
Top