نتائج تلاش

  1. mohdumar

    مکہ مکرمہ میں کرین گر نے سے 52افراد شہید،30 زخمی

    مکہ مکرمہ.......سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں صفا اور مروہ کے درمیان تعمیراتی کرین گر گئی۔ عرب نیوز کے مطابق حادثے میں 52افراد شہید اور 30زخمی ہوئے ہیں۔ مکہ مکرمہ میں طوفانی بارشیں جاری ہیں جن کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔ بارش کے باعث کرین اپنا توازن برقرار نہیں رکھ سکی اور گر گئی۔سعودی سول...
  2. mohdumar

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    محفلینز سے گزارش ہے کہ جمیل نوری نستعلیق فانٹ میں لکھی عبارت کی کرننگ ٹیسٹ اور ایڈجسٹ کرنے کے لئے مختلف اشکال کے کرننگ پیئر یا لگیچرزکی جوڑیاں فراہم کردیں۔ دراصل امیج پروسیسنگ کے ذریعے آٹو کرننگ کی ایک (مضحکہ خیز) ترکیب سوجھی ہے، سو ٹیسٹنگ کے لئے الفاظ کے جوڑے درکار ہیں۔
  3. mohdumar

    پاکستان کی صرف ایک سرکاری زبان ہوگی - احسن اقبال

    http://time.com/3975587/pakistan-english-urdu احسن اقبال صاحب نے ٹائم میگزین کے ساتھ ایک خصوصی گفتگو میں انکشاف کیا ہے کہ انگریزی کا آفیشیل مقام ختم کیا جائے گا اور صرف اردو اکیلے سرکاری زبان مانی جائے گی۔
  4. mohdumar

    اڈوبی فریم میکر 2015 میں اردو نستعلیق عبارت کا تجربہ !

    اڈوبی فریم میکر ایک ایسا سافٹ ویئر ہے جو تکنیکی دستاویزات اور طویل کتب اور مینویل وغیرہ بنانے میں کام آتا ہے خاص طور پر اس قسم کی کمپوزنگ جس میں formatting کا تسلسل برقرار رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے۔ اس کا جدید ترین ورژن 2015 ایک ماہ قبل ہی منظر عام پر آیا ہے۔ اس ورژن کی سب سے اہم نئی فیچر RTL...
  5. mohdumar

    اردو کی وِن ٹیج سی ڈی!

    ایک اردو سافٹ ویئر سی ڈی جو کہ سن 2009ء میں خریدی تھی وہ دوبارہ نظروں سے گزری ہے۔ اس سی ڈی میں 2004سے قبل اور نوے کی دہائی کے متعدد سافٹ ویئر موجود ہیں جو کہ اردو زبان میں کمپیوٹنگ کے لئے بنائے گئے۔ ذیل میں سی ڈی کا فولڈر ٹری ملاحظہ فرمائیں۔ سی ڈی کا مواد دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ...
  6. mohdumar

    اردو فانٹ براؤزر - ویب سائٹ

    معزز محفلینز! خاکسار فانٹس بنانے سے زیادہ فانٹس کے استعمال میں دلچسپی رکھتا ہے،لہٰذا ایک ویب سائٹ ترتیب دی ہے جس میں ڈیزائنرز اور کمپوزرز کے لئے اردو فانٹس کا چناؤ آسان بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ نیز نئے اور انجانے فانٹس سے آگاہی کے لئے بھی کام آسکتی ہے۔ وزٹ کیجیے urdufonts.base.pk نوٹ...
  7. mohdumar

    ٹی وی چینل فانٹس

    حضرات میں ذاتی علم میں اضافے کے لئے ایک سوال کرنا چاہوں گا ۔ وہ یہ کہ مجھے تجسس رہا ہے کہ ٹیلی ویژن چینل نستعلیق اردو کس تکنیک سے لکھتے ہیں۔ یقیناً ایک چینل کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ خیال آتا ہے کہ کوئی یونیکوڈ سسٹم زیر استعمال ہے نہ کہ انپیج سے ٹیکسٹ امپورٹ کیا جاتا ہے. تو کونسا فانٹ...
  8. mohdumar

    اس فانٹ کی پہچان معلوم کرنی ہے

    حضرات میرا سوال اس فانٹ سے متعلق ہے۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ یہ فانٹ کمرشل طور پر ٹی وی اور اخبار میں چھپے اشتہارات میں خاطر خواہ یعنی کافی عام استعمال ہوتا ہے خاص طور پر موبائل نیٹ ورک کمپنیز کے اشتہارات میں۔ میں کئئ عرصے سے اس فانٹ کے نام کا متلاشی ہوں۔ میں نے سنا ہے کہ یہ لکھائی فانٹ...
Top