نتائج تلاش

  1. saad ali

    داعش کی حقیقت کیا ہے؟

    یہ تو مسلمانوں کا وہ گروہ ہے جن کو دین اسلام کی تعلیمات نہیں ہوتی ۔اس لیے جو بات انہوں نے کہہ دی وہ ہی سچ ہے اور جس نے ان کی بات مان لی وہ مسلمان اور جس نے نہ مانی وہ ان کے نز دیک کافر اور مرتد ہوجاتا ہے
  2. saad ali

    پانی سے متاثر سمارٹ فون کا کوئی حل؟

    یہ تو موبائل کی حالت پہ منحصر ہے ۔ اور اس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ موبائل کو آن نہ کیا جائے بلکہ موبائل کی تمام باڈی کو کھول کر تین یا چار دن تک مسلسل تیز دھوپ میں رکھ دیا جائے اس کے بعد موبائل آن کریں ۔انشااللہ آپ کا موبائل ٹھیک ہو جائے گا ۔
  3. saad ali

    لائبریری اپڈیٹ ٹیم عائشہ عزیز کے ساتھ

    مبارک ہو عائشہ گڑیا اللہ آپ سے زیادہ سے زیادہ کام لے اور کرنے کی توفیق دے
  4. saad ali

    کیا آپ یہ آسان سوال حل کر سکتے ہیں۔؟

    بہت اچھا سوال تھا
  5. saad ali

    مختصر الفاظ میں بات کہنے کا کھیل

    بہت اچھا ہے لیکن ہر بندہ نہیں کر سکتا ۔
  6. saad ali

    سسرال میں داماد کی عزت

    بہت خوب
Top