نتائج تلاش

  1. حامد ڈرائیور

    تعارف تعارف حامد علی

    سب بہنوں اور بھائیوں کو السلام علیکم۔ میرا نام حامد علی ہے اور میرا تعلق ضلع جھلم پنجاب سے ہے۔ میں ٹرک ڈرائیور ہوں اور پنجابی اردو ادب سے کافی محبت ہے الحمد لله۔اس فورم پر نظر پڑھی تو بہت ہی خوشی ہوئی کہ اتنا کچھ ایک ہی جگہ مل گیا۔ الله پاک سب دوستوں کو خوش و خرم اور با خفاظت رکھے۔آمین جزاک الله
Top