جنگ طرابلس
Tripolitanian War
جنگ طرابلس Tripolitan War یا پہلی بربر امریکا جنگ Barbary Coast War جو کہ بربری ساحل کی جنگ کے نام سے بھی معروف ہے جس کی نسبت شمال مغربی افریقا کے ساحل کی جانب کی جاتی ہے یہ پہلی جنگ ہے جو ریاستہائے متحدہ امریکا نے شمالی افریقہ کے ممالک کے خلاف لڑی جن کا ایک حصہ...