نتائج تلاش

  1. مخدوم احمد ذیشان ہاشمی

    زندہ دل

    زندگی زندہ دلی کا نام ہے مردہ دل خاک جیا کرتے ہیں زندگی وہی ہے جو زندہ دلی سے عبارت ہو، دل نہ رہے تو انسان کے لئے دنیا کی ہر نعمت کا مزہ ختم ہوجاتا ہے۔ وہ جو ناصر نے کہا تھا کہ اپنا دل اداس ہو تو لگتا ہے کہ شہر سائیں سائیں کررہا ہے۔ اور پھر بقولِ اقبال : دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں...
  2. مخدوم احمد ذیشان ہاشمی

    ہٹ دھرمی

    ہٹ دھرمی ------- ہم کسی بھی فرقے اور دھرم کے پجاری نہیں , ہم ہٹ دھرمی کے پجاری ہیں ہم پاکستانی ایک خاص قسم کے لوگ ہیں ہم انتہا درجے کے خود پسند ضدی اور ہٹ دھرم ,آکڑباز ہیں جو بات کہہ دیں پھر اس کے لۓسر دے دیتے ہیں لیکن پیچھے نہیں ہٹتے. ہمیں اس بات سے کویٔ سروکار نہیں ہوتا کہ غلط اور صیحیح کیا...
  3. مخدوم احمد ذیشان ہاشمی

    تعارف میرا تعارف

    السلام علیکم میرا نام محمد احمد ذیشان ہاشمی ہے سوِل سب انجنیئر ہوں لیکن زمینداری کرتا ہوں جس کی وجہ سے کافی وقت فراغت کا مل جاتا ہے اس لئے اردو فورم کی رکنیت اختیار کر لی۔ اپریل 2015 میں رکنیت اختیار کی تھی سمجھ نا آنے کی وجہ سے زیادہ دھیان نہیں دیا، اب کچھ مہربانوں کی مہربانی سے کافی حد تک...
  4. مخدوم احمد ذیشان ہاشمی

    محبت کیا ہے ؟

    ۔۔۔محبت کیا ہے؟ آجکل محبت صرف نفسانی تسکین کا نام ہے۔ ہمارے معاشرے میں زیادہ تر محبت کی شادیاں‘ نفر ت کی طلاقوں میں تبدیل ہوجاتی ہیں لیکن پھر بھی دھڑا دھڑ محبتیں اور ٹھکا ٹھک طلاقیں جاری ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ محبت سے نفرت کا سفر ایک شادی کی مار ہے۔ کتنی عجیب بات ہے کہ لڑکا لڑکی اگر ایک دوسرے کی...
Top