نتائج تلاش

  1. Qamar Alam

    چھ تندوری ایک نہاری

    February 19, 2015 چھ تندوری ایک نہاری تین چھڑوں کی ہے یہ کہانی چھ تندوری ایک نہاری کب تک کوئی کھا سکتا ہے چھ تندوری ایک نہاری پانچ برس ہم کھا کھا تھک گئے یارب کیسی بری تھی خواری چھ تندوری ایک نہاری جمعے کو ارہر کی دال چاول اس پر تڑکے والا انور کی تھی ذمہ داری اگلے دن پھر وہی ہے خواری چھ...
  2. Qamar Alam

    اشرفیاں لٹیں کوئلوں پر مہر

    اشرفیاں لٹیں کوئلوں پر مہر اے چاند یہاں نہ نکلا کر یہاں اُلٹی گنگا بہتی ہے اس دیس میں اندھے حاکم ہیں نہ ڈرتے ہیں نہ نادم ہیں مری کتنی بڑھیا کوٹھی ہے مری کتنی ودھیا کاریں ہیں مرا کتنا سوہنا بیٹا ہے کیوں لوگ نہ جانے جلتے ہیں کوئلوں پرمہر لگاتے ہیں...
  3. Qamar Alam

    Charter "OFF" Democracy

    Charter "OFF" Democracy کیوں لڑتے ہیں آپس میں ہم ملکر کھانے میں برکت ہے کھائیں گے اب ہم سب مل کر آدھا آدھا ففٹی ففٹی کرنا ہے اب یونہی گزارہ آدھا آدھا ففٹی ففٹی یہ ہے ہمارا وہ ہے تمہارا آدھا آدھا ففٹی ففٹی دیکھو کرپشن میں بے ایمانی اچھی بات نہیں ہوتی ہے بات یہ ہم نے...
  4. Qamar Alam

    نیا دور نئی مسلمانی

    نیا دور نئی مسلمانی نیا یہ دور ہے صاحب نئی ہے اب مسلمانی عمل کی ہے بڑی قلت ہے فتوں کی فراوانی ذبح کرتے ہیں بچوں کو مساجد ہیں نشانوں پر یہ ہے اسلام ! جانے دو نہیں یہ کام انسانی میں کب تک چپ رہوں لوگو مری فطرت نہیں ایسی نہیں برداشت کر سکتا فحاشی اور عریانی لبادہ اوڑھ کر اسلام کا وہ...
  5. Qamar Alam

    ادھورا پیار

    ادھورا پیار ہے میرا ابھی اقرار باقی ہے میرے کچھ خواب ہیں جنکا ابھی اظہار باقی ہے یہ کیوں بیزار سے تم ہو یہ کیسا رویہ ہے کہاں تم چلے دیے جاناں ابھی کچھ پیارباقی ہے
  6. Qamar Alam

    تم میرا عکس بنو

    تم میرا عکس بنو اور میرے سانچےمیں ڈھلو پھر جو چاہو تو شگفتہ سی کوئی بات کرو باتیں دنیا کی بہت تلخ ہیں اب بس بھی کرو...
Top