You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
بن عشق ملے دھول یہ منظور نہیں
بن آب کھلے پھول یہ دستور نہیں
کیسے نہ رہے چین سے خالی وہ دل
جو یاد خدا سے کبھی معمور نہیں
-
میں اوکاڑہ میں تدریس کرتا ہوں
خطابت۔ نقابت اور تھوڑا بہت شاعری کا شوق ہے