نتائج تلاش

  1. علی احمد لاشاری

    خون بہتا ہے لوگ بکتے ہی

    خون بہتا ہے لوگ بکتے ہیں درد ہوتا ہے زخم رستے ہیں جب بھی ہوتا ہے بم دھماکہ ظلم ہوتا ہے لوگ مٹتے ہیں دیکھتا ہوں جب جلتی لاشیں دل تڑپتاہے اشک گرتے ہیں
  2. علی احمد لاشاری

    شب بھر مجھے آغوش میں سونے تو دو

    شب بھر مجھے آغوش میں سونے تو دو یہ وصل کے لمحات ہیں کھونے تو دو وہ شخص جس کے واسطےہوں جی رہا اس زندگی میں اس کا ہی ہونے تو دو روکے نہ مجھ کو آج رونے سے کوئی اشکوں سے دل کی دھول کو دھونے تو دو اک حسن کا پیکر ہے اور میں تنہا کیا حسن کیا جمال ہے کھونے تو دو وہ جا رہا ہے چھوڑ کے مجھکو علی لگ کے...
  3. علی احمد لاشاری

    تعارف السلام و علیکم

    علی احمد لاشاری کی طرف سے تمام اراکین فورم کو سلام پہنچے
Top