دل باغ باغ ہوجاتا ہے
حضرت سیدنا ابوہریرہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں، میں نے عرض کی ،یارسول اﷲ(صلٰی اللہ علیہ وسلم) جب میں آپ کو دیکھتا ہوں تو میرا دل باغ باغ ہوجاتا ہے اور آنکھیں ٹھنڈی ہوتی ہیں۔ (آقا ا)مجھے ہر چیز کی معلومات عطا فرمادیجئے! ارشاد ہوا،’’ ہر شے پانی سے بنی ہے‘‘ میں نے عرض کی...