نتائج تلاش

  1. حافظ محمدنویدارشد

    تعارف محمدنویدارشد

    السلام علیکم !! میرا نام محمدنویدارشد ہے اور میرا آبائی تعلق ساہیوال سے ہے لیکن بسلسلہ روزگار لاہور میں قیام پذیر ہوں، مصروفیت زیادہ تر صحافت ہی ہے ، ایک ہفت روزہ اسلامی میگزین ’’خدام الدین لاہور‘‘ کی مجلس ادارت کا رکن ہوں، پہلی مرتبہ اردو ویب پر آنے کا اتفاق ہوا۔اس طرف توجہ دلانے والے ہردلعزیز...
Top