السلا م علیکم ۔۔۔
عرصہ ہوا شمس نوید عٖثمانی صاحب کی کتاب "کیا ہم مسلمان ہیں؟ " پڑھی تھی جس نے بہت متاثر کیا تھا۔ دوبارہ اسے پڑھنے کا شوق ہوا ۔ پاکستان میں قیام کے دوران یہ کتاب تلاش کرنے کی بہت کوشش کی لیکن کامیابی نہیں مل سکی ۔ اب انٹرنیٹ پر تلاش کے دوران اتفاقا اردو ویب کی محفل میں جا پہینچا...