صیہونی یہودیون کے ناپاک عزموں کو عیاں کرنے کے لیے اسلامی امت میں بیداری کا روح پھونکنے اور فلسطینوں کو اسلامی ملکوں سے جوڑنے اور اسے اسلامی موضوع قرار دینے کے لیے ہی یوم القدس کا بنیاد رکہاگیا ہے۔
بیت المقدس کی آزادی ایک ایسا مقصد ہے جو ہر باضمیرمسلمان کی دل میں آرزو اور امید بن کر، دلوں...