میں نے انیس جولائی کو zaalim کے نام سے محفل پر اکائونٹ بنایا تھا۔
پھر 27 جولائی کو نیا اکوئنٹ ظالم کے نام سے بنایا لیکن غلطی سے اُس میںاپنا ای میل پتہ غلط لکھ دیا۔ جس کی وجہ سے activation code مجھے نہیںمل سکا۔
مہربانی ہوگی اگر میرا اکائونٹ جاری کردیا جائے۔
دونوں اکائونٹ میں فرق صرف اتنا...