آداب!
آج، میں نے بڑی مشکل سے اپنی پہلی غزل لکھی ہے۔ ایک تو غزل لکھنا دشوار ہے اور دوسرا میں اہل زبان نہیں ہوں۔ حلانکہ میں سالوں سے اردو پڑھ رہا ہوں، پھر بھی میرے پاس جرات تھی نہ قابلیت کہ میں غزل لکھوں، اور وہ بھی بحر سے۔ اب میری نخستین غزل پیش ہے، لیکن مجھے شدت سے محسوس ہو رہا ہے کہ اصلاح...