احباب گرامی ، سلام عرض ہے .
حال ہی میں ظہیراحمدظہیر بھائی کی نظم ’ترکِ وطن‘ پڑھنے کا شرف حاصل ہوا اور مجھے اپنی ایک پرانی نظم یاد آ گئی . یہ نظم کوئی بیس سال پرانی ہے ، یعنی تب کی جب مجھے امریکہ آئے ہوئے تھوڑا عرصہ ہی ہوا تھا . میری ناچیز کاوش کا مزاج اور معیار ظہیر بھائی کی اعلیٰ تخلیق جیسا تو...