نتائج تلاش

  1. Shahnawaz Khan Chhutta

    تعارف میرا تعارف

    ناچیز شاہ نواز خان چھٹہ کہتے ہیں۔میرا تعلق بلوچستان کے ضلع لسبیلہ تحصیل دریجی سے ہے۔آج پہلی بار رکن کی حیثیت سے آپ لوگوں کے درمیان حضور کا شرف حاصل کر رہا ہوں۔البتہ اردو محفل سے تعلق کافی پرانا ہے۔اردو ادب سے بے پناہ محبت ہے۔یہی محبت یہاں تک کھینچ لائی۔اس فورم کی یوں تو بہت ساری خصوصیات ہیں لیکن...
Top