محترم اعجاز صاحب! یونی کوڈ پر بکس رکھنے کا سلسلہ ہم نے ابھی شروع کیا ہے۔ پہلے سے موجود کتب صرف پی ڈی ایف فارمیٹ میں موجود ہیں۔ اب سے جو بھی بک آن لائن آئے گی، وہ یونیکوڈ میں بھی دستیاب ہوگی۔ ساتھ ساتھ ہم پہلے سے موجود کتب کو بھی یونیکوڈ میں آن لائن لاتے رہیں گے۔
آج کل تو ذرا ویب سرور بدلنے کے...