نتائج تلاش

  1. ط

    ونڈوایکس پی اردومیں

    کیااردو ونڈو بنانے پر کام ہو رہا ہے یانہی،اورمیرا سوال ہے کہ کچھ ویب سائٹس پر آڈیوز صرف سننے کے لئے دستیاب ہوتے ہیں ان کواگر ڈائنلوڈ کرنا ہو تواسکا کیاطریقہ ہے؟ دوسراآپکے فورم میں لکھنابہت مشکل ہے کوئی آسان طریقہ بتائیں شکریہ آپکےلئےدعاگو،فقط۔ طاہر :?
  2. ط

    بڑی فائلوں کو چھوٹا کرنا

    بڑی فائلوں کو بھیجنا اور ریسیو کرنا ایک مشکل کام ہے کیا ان کو سکیڑا جا سکتا ہے۔اگر ممکن ہے تو کیسے :?:
  3. ط

    اردو آپرئٹنگ سسٹم

    کیا اردو آپریٹنگ سسٹم بنانے پر کام ھو رہا ہے کیونکہ عربی ونڈو موجود ہے اور اس سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔اس پر کام ہونا چاہئے :o
  4. ط

    صوتی کی بورڈمشکلات

    السلام علیکم ۔میںبڑےعرصے سےایسےپروگرام کی تلاش میں تھاجس سےکمپیوٹرپر اردو لکھی جاسکے آپ کی سائٹ دیکھ کر بہت خوشی ہوئ اب میرا مسءلہ یہ ہے کہ جب صوتی کی بورڈ انسٹال کرتاہوں تو ایررآجاتا ہےاوروہ کام نہی کرتا مجھے بتائیں کہ میں کیا کروں۔آپ کی مدد کاشکر گزارہوں گا۔آپ کےلئےدعا گو۔فقط طاہر :?:
Top