سب سے پہلے تو دعا ہے کہ اللہ رب العزت رمضان کے اس بابرکت مہینے کی تمام تر برکات اس امت مسلماں پر نازل کرے اور ہمیں دوبارہ جینے کا مقام حاصل ہو ۔فلحال ہم مردہ قو میت کا بہتریں نمونہ ہے
اور شکوہ یہ کہ عجیب سزا ملی ہے ہمیں اردو محفل کا پاسورڈ بھولنے کی جو دوبارہ اکاونٹ بنانا پڑا پھر سے تعارف اور...