اردو محفل فورم

ابن سعید
ابن سعید
ہم نے آخر میں لکھے نام کو چھوڑ کر باقی سب پڑھ لیا۔ :)
س
ساجد
ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے اور ناکام مرد کے پیچھے ایک سے زیادہ کا۔ :)
محب علوی
محب علوی
سعود ، پورا پڑھا کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سے صحیح معلومات ملتی ہے :)
محب علوی
محب علوی
ساجد، ویسے یہ بات بھی عورتوں کی ہی مشہور کی ہوئی ہے۔ :)
ابن سعید
ابن سعید
کہا جاتا ہے کہ گاندھی جی ایک دفعہ خطاب کر رہے تھے۔ مجمع سے ایک لفافہ آیا جس کو پن لگا کر سیل کیا گیا تھا۔ گاندھی جی نے وہ پن نکال کر رکھ لیا اور لفافے کو کھولے بغیر ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا کیوں کہ ان کو اندازہ تھا کہ اس میں گالیوں کے سوا کچھ نہ ہوگا۔ اس کہانی سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ صحیح اور درست معلومات ایک طرف اور اپنا مفاد ایک طرف! :) :) :)`
Top