اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جی وہ میرا نور عین ہے
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
یعنی صاحبزادہ ہے.
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جی نہیں صاحبزادی ہے
نیلم
نیلم
تبی تو میں سوچ رہی ہوں شکل تو لڑکیوں والی ہے اور آپ فرما رہےہیں...میرا نورعین
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
لیکن آ نے لکھا تھا "میرا" تو میں کنفوژ ہو گیا.
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
غلطی ہو گئی شما کیجیئے مہا راج
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
کر دیا نے رنگ
نیلم
نیلم
آپ کے بچے اور وائف آپ کے ساتھ ہی رہتےہیں یا لاہور میں؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
شکریہ جناب محمد بلال اعظم
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
نیلم لاہور میں کون رہتا ہے؟
نیلم
نیلم
او لگتاہےغلطی ہوگئی...
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
چلو اب تم معافی مانگو :)
نیلم
نیلم
میں سمھجی آپ یہاں جاب کرتےہوآپ کی فیملی اور آپ لاہوری ہو..
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جی میں یہاں جاب کرتا ہوں اسلام آباد میں۔ پر لاہور کا گماں آپکو کیونکر ہوا۔ میری تعلیم وہیں کی ہے۔ پر خاندان نہیں۔ میرا شہر صادق آباد ہے
نیلم
نیلم
ہمیں شما کر دیجیے...بادشاہ سلامت...ہمیں دیوار میں مت چنواہیےگا...
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
معاف کیا تمہیں۔ اب دیوار میں چنوانا بہت مہنگا ہو گیا ہے۔ لہذا معافی میں ہی بادشاہ کی عافیت ہے
نیلم
نیلم
ایسے میرے دماغ میں آئی یہ بات ..مجھے لگا کہ آپ نے ہی بتایا تو تھا کچھ لاہور کا..
نیلم
نیلم
بہت مہربانی بادشاہ سلامت...
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہم پر غلط الزام مت لگائیے۔ ہمارے پاس اک ہی معافی تھی۔ وہ ہم پہلے ہی آپکو دے چکے۔ ہو ہو ہو
نیلم
نیلم
تو ادھار لے لیں کسی سے....
Top