اردو محفل فورم

مہ جبین
مہ جبین
اچھا؟
کیا وہاں آج چاند گرہن ہے؟
زبیر مرزا
زبیر مرزا
نہیں آپا مجھ پر چاند گرہن کا سایا ہے صرف
مہ جبین
مہ جبین
یہ کوئی زمین کا چاند تو نہیں ؟؟؟؟؟( :
زبیر مرزا
زبیر مرزا
ارے نہیں آپا :)
مہ جبین
مہ جبین
اب کیا کریں کہ تمہاری آپا کے دماغ میں تو لگتا ہے کہ بھس بھرا ہے۔۔۔۔
کوئی بات ٹھیک سے سمجھ نہیں آتی
Top