اردو محفل فورم

ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
آپ کو تھوڑا آرام کر لینا چاہئے لالہ ۔
زبیر مرزا
زبیر مرزا
تو کام کیسے ختم ہوگا :( اب کچھ دن ایسے ہی گزریں گے
شکریہ بہنا :)
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
شکریہ کیوں بولا ؟
زبیر مرزا
زبیر مرزا
ارے ہاں بہنوں کو شکریہ نہیں کہتے بھول گیا :(
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
اگلی بار بھول معاف نہیں ہوگی :) ابھی معاف کیا۔
زبیر مرزا
ناعمہ عزیز
عاطف بٹ
عاطف بٹ
مرزا جی، کام تو چلتا رہتا ہے آرام پر بھی دھیان دیں۔ ہمیں اپنے بھائی کی کامیابی کی خوشی تو ہوگی اور اس کے لئے دعاگو بھی ہیں مگر آرام بھی ضروری ہے۔
زبیر مرزا
زبیر مرزا
کام سے زیادہ مشکل رات کو جاگنا ہے :) بس کچھ دن کی بات ہے
Top