اردو محفل فورم

محب علوی
محب علوی
کیا لاہور چھوڑ دیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مدیحہ گیلانی
مدیحہ گیلانی
نہیں جی چھوڑا کیسے جائے کہ کچھ عزیز ہستیوں کا بیسرا ہے ادھر ...سو انا جانا لگا رہے گا ..لیکن فلحال ہم لاہور چھوڑ کر واپس اپنے پنڈ ا چکے ہیں .
محب علوی
محب علوی
ماشاءللہ پنڈ نزدیک ہے یا دور دراز اور لاہور کی تو کیا بات ہے :)
مدیحہ گیلانی
مدیحہ گیلانی
پنڈ زیادہ دور نہیں ہے صرف ٣٥٢ کلو میٹر :) جی جی لاہور کی تو واقعی کوئی بات نہیں مرے بابا کہتےہیں کہ لاہور کانام لِیآ ہور ہونا چاہیے :)
محب علوی
محب علوی
ماشاءللہ ماشا؁للہ نزدیک ہی ہے اسلام آباد جتنا ہی فاصلہ ہے. لیا کا علاقہ اب تو لاہور میں ہی شامل ہے :)
مدیحہ گیلانی
مدیحہ گیلانی
لا حول والا ....لیّہ نہیں :)
محب علوی
محب علوی
ہاہاہاہاہاہا .............. اب اس پر کیا کہا جا سکتا ہے ، آپ کے والد ہیں کچھ بھی کہہ سکتے ہیں ، ہمیں بھی ان کے شہر خاص کا پتہ ہوتا تو حساب برابر کر دیتے
Top