اردو محفل فورم

محمدصابر
محمدصابر
اپ ڈیٹ ہوا ہے یا نیا خریدا ہے
ابن سعید
ابن سعید
ہمارا فون گیلیکسی نیکسس ہے اس لئے اس کی او ٹی اے دستیاب ہو گئی ہے. خود نہیں ہو رہا تھا تو ہم نے سوچا کون اپنی باری کا انتظار کرے لہٰذا او ٹی اپڈیٹ والی فائل ڈاؤن لوڈ کر کے فلیش کر دیا. :)
محمدصابر
محمدصابر
چچا کو تو ابھی آئس کریم بھی نہیں ملی۔ نہ ہی ملنے والی ہے۔ :(
Top