اردو محفل فورم

فہیم
فہیم
معلوم ہوتا ہے کہ وہ اوپر والے پڑوسیوں کی دعوت کر ہی دی آپ نے :)
محمدصابر
محمدصابر
خاصے ’’خوش خوراک‘‘ واقع ہوئے ہیں۔
ابن سعید
ابن سعید
fahim بھائی آپ تھوڑا سا بھول رہے ہیں۔۔۔ شاید نیچے والے پڑوسیوں کی دعوت کی بات ہوئی تھی۔ :)
ابن سعید
ابن سعید
محمدصابر بھائی! کاش آپ کی بات پر ہماری دلاری بہنوں کو یقین آ جائے۔ :)
مقدس
مقدس
pictures please.....
ابن سعید
ابن سعید
تصویریں جو بھی بنائی تھیں وہ دھندلی سی ہو گئیں۔ کوئی بھی ٹھیک نہیں آئی۔ :)
مقدس
مقدس
Not Talking now
ابن سعید
ابن سعید
ننھی پری ایسے ناراض ہوں گی تو کیسے بات بنے کی بھلا؟ :) :) :)
مقدس
Top