اردو محفل فورم

عثمان
عثمان
کونسا ؟ :)
ابن سعید
ابن سعید
مرغی اور ہرے چنے کا سالن۔ :)
عثمان
عثمان
ہرا چنا ؟ ... وہ جسے چھولیا کہتے ہیں ؟
ہمم ، آج سے ٹھیک نو برس پہلے کھایا تھا۔ ایک خاص موقع پر۔ :)
Top