اردو محفل فورم

ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
آپ کے حصے کی میں لکھ دیتا ہوں لالہ۔
"بے پرکی "
ہی ہی ہی ہی
ابن سعید
ابن سعید
خوب لکھا بٹیا رانی نے۔۔۔ "بے پر کی۔" :) :) :)
غ۔ن۔غ
غ۔ن۔غ
کہاں لکھنی ہےبھیا؟جب لکھ چکیں تو ہمیں بھی لنک بھیجئے گا
ابن سعید
ابن سعید
جب لکھ لیں گے تو یقینی بنائیں گے کہ آپ کو ربط فراہم کرا دیں، ان شاء اللہ۔ :) :) :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
اور بھیا بھلا یہ آج کب آنا ہے ؟ :)
ابن سعید
ابن سعید
ہم کو کیا پتا؟ خیر آج تو آج ہے۔ :) :) :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
یہ تو آپ کل بھی کہیں گے بھیا :)
ابن سعید
ابن سعید
کل کو آج کیسے کہیں گے پگلی؟ :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
کل آنے پر :)
ابن سعید
ابن سعید
ہا ہا ہا ہا۔ :)
عائشہ عزیز
Top