اردو محفل فورم

ابن سعید
ابن سعید
جزاک اللہ خیر۔ :)
ام نور العين
ام نور العين
واياك اور معلوم نہين كيون مجھے لگ رہا ہے کہ آپ نے پہلا سوال شايد اسى وجہ سے كيا تھا ؟
ابن سعید
ابن سعید
ہم نے صرف جاننا چایا تھا۔ ہمیں پہلے سے علم نہیں تھا بٹیا رانی۔ :)
ام نور العين
ام نور العين
اپیا !
اچھا ٹھیک۔
ابن سعید
ابن سعید
اپیا اور بٹیا میں کیا دفرق ہے اپیا رانی، عزت تو ہم آپ کی ہر حال میں بہت کرتے ہیں۔ :)
ام نور العين
ام نور العين
جى شكريہ ، ليكن اپيا مين حقيقت ہے ۔
ابن سعید
ابن سعید
تو اب اپیا رانی اپنا شکریہ واپس لے لیں، ہاں نہیں تو۔ :)
ام نور العين
ام نور العين
چلین ڈیل : شکریہ اور بٹیا دونون کالعدم ، اور آئندہ ممنوع
Top